وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ، آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ، آپریشن ضرب عضب پر ...
وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ، آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے ، ملاقات میں جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم کو آپریشن ضرب عضب میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا ۔ اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے جوانوں نے آپریشن میں عظیم قربانیاں دیں ہیں جن کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے ، حکومت فوج کو تمام وسائل فراہم کرے گی کیوں فوج ہمارے مستقبل کی جنگ لڑ رہی ہے ۔وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ امن و استحکام پاکستان کی منزل ہے اور آخری دہشت گردی کی موجودگی تک ان کا پیچھا کیا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں