پنجاب کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ دینے کا اعلان

پنجاب کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ دینے کا اعلان
 پنجاب کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ دینے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کوجولائی کی تنخواہ عید سے پہلے دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ،تنخواہ23جولائی کو جاری کی جائے گی۔محکمہ خزانہ پنجاب کے سپیشل سیکریٹری احمد رضاکی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کوپیشگی تنخواہ 23جولائی کو جاری کر دی جائے گی۔یہ کوشش بھی کی جا رہی ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اعلان کردہ دس فیصد اضافہ بھی جولائی کی تنخواہ میں شامل کیا جائے اور اس مقصد کے لئے محکمہ خزانہ پنجاب نے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کوبھجوادی ہے۔

مزید :

لاہور -