خیبرایجنسی میں قبائل اور فورسز کی مشترکہ کارروائی ، دوشدت پسندمارے گئے

خیبرایجنسی میں قبائل اور فورسز کی مشترکہ کارروائی ، دوشدت پسندمارے گئے
خیبرایجنسی میں قبائل اور فورسز کی مشترکہ کارروائی ، دوشدت پسندمارے گئے

  

خیبرایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرایجنسی میں ماموندجرگہ اور فورسز کی مشترکہ کارروائی میں دو شدت پسند جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے ہیں ۔

مقامی ذرائع کے مطابق شدت پسندسیکیورٹی فورسز کے خلاف حملوں کی منصوبہ کررہے تھے اورخفیہ اطلاع پر ہونیوالی کارروائی مرنیوالے دو شدت پسندوں کی شناخت امجد اور جدول کے نام سے ظاہر کی گئی ہے جو شمالی وزیرستان کے رہائشی ہیں ۔

ذرائع نے بتایاکہ شدت پسندوں کا گروہ افغان شدت پسندوں کے ساتھ کام کررہاتھا ۔

مزید : خیبر