ایران : جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ، معاون ہلاک

ایران : جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ، معاون ہلاک
ایران : جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ، معاون ہلاک

  

تہران (ویب ڈیسک) ایران میں جنگی طیارہ پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ جاں بحق ہوگئے ۔ ایرانی فضائیہ کے ایک سینئر افسر کرنل حسین محمدی نے میڈیا کو بتایا کہ ایرانی جنگی طیارہ ایف 4پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوااور طیارے میں سوار دونوں پائلٹ جاں بحق ہوگئے ہیں۔ واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی