بالی ووڈ کیوٹ کیٹ کترینہ کیف نے زندگی کی تیس بہاریں دیکھ لیں

بالی ووڈ کیوٹ کیٹ کترینہ کیف نے زندگی کی تیس بہاریں دیکھ لیں
بالی ووڈ کیوٹ کیٹ کترینہ کیف نے زندگی کی تیس بہاریں دیکھ لیں

  

ممبئی (ما نیٹرنگ ڈیسک ) بالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے زندگی کی تیس بہاریں دیکھ لیں ۔دیس دیس کی سیر کے بعد کیوٹ کیٹ نے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز فلم ”بوم “سے کیا۔ کترینہ کو بالی وڈ میں پہچان فلم ”میں نے پیارکیوں کیا“ سے ملی۔ نمستے لندن ، ویلکم ، سنگھ از کنگ ، عجب پریم کی غضب کہانی ، پارٹنر جیسی فلموں نے کترینہ کو مختلف ایوارڈ سے نوازا گیا۔فلم ”ایک تھا ٹائیگر “نے کترینہ کو کامیابی کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ کیوٹ کیٹ کی فلم ”جب تک ہے جان “نے بھی شاندار بزنس کیا۔ ان کی فلم ” دھوم تھری“ نے کامیابی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔

مزید : تفریح