کویت: مسجد پر خود کش حملہ، 3 پاکستانیوں سمیت 29افراد پر فرد جرم عائد

کویت: مسجد پر خود کش حملہ، 3 پاکستانیوں سمیت 29افراد پر فرد جرم عائد
کویت: مسجد پر خود کش حملہ، 3 پاکستانیوں سمیت 29افراد پر فرد جرم عائد

  

کویت (ویب ڈیسک) کویت نے گزشتہ ماہ ایک مسجد پر ہونیوالے خود کش حملے کے جرم میں 29 افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ فرد جرم عائد کئے جانے والے افراد میں سات کا تعلق کویت، پانچ سعودی عرب اور تین کا پاکستان سے ہے جبکہ ان میں 13 بدو بھی شامل ہیں۔ گرفتار افراد میں سے 24 کو کویت میں سکھا گیا ہے جبکہ دیگر پانچ کی غیر حاضری میں ان کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا۔

مزید :

بین الاقوامی -