انسانی حقوق کی تنظیمیں ایم کیو ایم کے ساتھ انتقامی کاروائیوں کے خلاف آواز بلند کریں : رابطہ کمیٹی

انسانی حقوق کی تنظیمیں ایم کیو ایم کے ساتھ انتقامی کاروائیوں کے خلاف آواز ...
انسانی حقوق کی تنظیمیں ایم کیو ایم کے ساتھ انتقامی کاروائیوں کے خلاف آواز بلند کریں : رابطہ کمیٹی

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے درخواست کی ہے کہ ان کے خلاف ہونے والی انتقامی کاروائیوں کے خلاف آواز اٹھائی جائے ۔

ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے جاری بیان میں رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور دیگر رہنماﺅں کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں جس کی وہ شدید مذمت کرتے ہیں ۔ رابطہ کمیٹی کا مزید کہنا تھا کہ جھوٹے مقدمات سے ایم کیو ایم کو ڈرایا نہیں جا سکتا اور ایم کیو ایم اس عمل سے ڈرنے والی نہیں ہے ۔

مزید :

کراچی -