حکومت نوجوان کو روزگار کے مواقع فراہم کرے، ڈاکٹر محمد ربنواز خان

حکومت نوجوان کو روزگار کے مواقع فراہم کرے، ڈاکٹر محمد ربنواز خان

  

لاہور( پ ر) ڈاکٹر محمد ربنواز خان زادہ سیکرٹری تحریک قوت عوام نے کہا ہے کہ حکومت بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرے ۔ یہ بات انہوں نے رائے ونڈ میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان بی اے، ایم اے کر کے فارغ پھر رہے ہیں۔ اگر ان کو روزگار دیا جائے تو ملک ترقی کر سکتا ہے کسی بھی حکومت نے آج تک اس طرف توجہ نہیں دی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -