عمران خان کی سیاست ان کے دعوؤں کی نفی کرتی ہے،ثمینہ گھرکی

عمران خان کی سیاست ان کے دعوؤں کی نفی کرتی ہے،ثمینہ گھرکی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی نے کہا ہے کہ عمران خان جو سیاست کر رہے ہیں وہ ان کے دعووں کی نفی کرتی ہے ، خاندانی سیاست کو گالیاں دینے والے اپنی زوجہ کو سیاست میں لا رہے ہیں او ر سب سے مضحکہ خیز بات یہ ہے کہ جعلی ڈگریوں او ر لوٹوں کو تو اپنی پارٹی میں پہلے ہی لا چکے ہیں

اب ان کی گھر میں بھی جعلی ڈگریاں نکل رہی ہیں ، ثمینہ خالد گھرکی نے کہا کہ ریحام خان پنی صحافت والی ڈگری کے حوالے سے عوام کے سامنے خود کو کلئیر کریں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -