نواز الدین صدیقی نے چھوٹے بجٹ والی فلموں کی حوصلہ افزائی کی منصوبہ بندی شروع کردی

نواز الدین صدیقی نے چھوٹے بجٹ والی فلموں کی حوصلہ افزائی کی منصوبہ بندی شروع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے چھوٹے بجٹ سے بننے والی فلموں کی حوصلہ افزائی کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار نے اپنی چوتھی فلم ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ کی پروموشن ٹور پر اپنی چھوٹی فلموں کی حوصلہ افزائی کی حکمت عملی بتاتے ہوئے کہا کہ وہ یہ کمرشل فلمیں کرنے کے د وران بہت لطف اندوز ہورہے ہیں اگر سلمان خان کے 5 فیصد مداح بھی چھوٹے بجٹ سے بننے والی فلمیں دیکھیں تو یہ ہٹ ہو سکتی ہیں ۔ واضح رہے کہ نواز الدین صدیقی فلم ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ میں صحافی کا کردار ادا کررہے ہیں۔

مزید :

کلچر -