جیکولین ’’ عشق کریں گے ‘‘ میں پانچ اقسام کا رقص کریں گی

جیکولین ’’ عشق کریں گے ‘‘ میں پانچ اقسام کا رقص کریں گی
جیکولین ’’ عشق کریں گے ‘‘ میں پانچ اقسام کا رقص کریں گی

  

ممبئی (آن لائن) سری لنکا کی حسینہ جیکولین فرنیندس فلم ’’ ینگستان‘‘ کے گانے ’’ عشق کریں گے ‘‘ میں پانچ مختلف روپ دھارے پانچ اقسام کا رقص کریں گی ۔ اداکارہ کا کہنا ہیکہ گانے کی عکسبندی کافی چیلنجنگ تھی تاہم انہوں نے بے حد محنت کی اور اسے بیحد انجوائے کیا ہے فلم کی عکسبندی جلد ہی مکمل کر لی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ فلم ’’ برادرز ‘‘ میں ماں کا کردار ادا کرنا کسی چیلنج سے کم نہیں تھا ۔ میں نے اپنے کردار پر بیحد محنت کی ہے میں امید کرتی ہوں کہ فلم مداحوں کو پسند آئے گی ۔ انہوں نے کہا کہ میں اس فلم میں اکشے کی اہلیہ کا کردار نبھا رہی ہوں ۔

مزید :

کلچر -