’’باجی راؤ مستانی‘‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی

’’باجی راؤ مستانی‘‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ کی نئی فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم باجی راؤ مستانی کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ فلم میں رنویر سنگھ ‘ دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا مرکزی کردار ادا کریں گی۔ فلم کی کہانی مراٹھاجنگجو کے گرد گھومتی ہے مذکورہ فلم 18 دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(shk/tar/hab 1356:15)

مزید :

کلچر -