لاہورسٹاک مارکیٹ 17سے21جولائی تک بند رہے گی

لاہورسٹاک مارکیٹ 17سے21جولائی تک بند رہے گی

  

لاہور(کامرس رپورٹر) عیدالفطراور جمعتہ الوداع کے موقع پر وفاقی حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق لاہور سٹاک ایکسچینج کے دفاتر اور ٹریڈنگ سسٹم بروز جمعہ 17 جولائی 2015ء سے 21 جولائی 2015ء بروز منگل یعنی 5 دنوں کیلئے بند رہے گا ۔ 22 جولائی بروز بدھ سے لاہور سٹاک مارکیٹ اور دفاتر کے اوقات کار معمول کے شیڈول کے مطابق ہو جائیں گے۔

مزید :

کامرس -