تعطیلات ، 696 سول ججز کے انٹرویوز 21 کی بجائے 24 جولائی کو ہونگے

تعطیلات ، 696 سول ججز کے انٹرویوز 21 کی بجائے 24 جولائی کو ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( نامہ نگار خصوصی) عید الفطر کی تعطیلات کے باعث 696 سول ججز کے انٹرویوز 21جولائی کی بجائے 24 جولائی کو شروع ہوں گے، رجسٹرار لاہور ہائیکور ٹ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق سول ججز کے انٹرویوز کی تاریخ 17جولائی سے 21 جولائی تک عید الفطر کی تعطیلات کے باعث تبدیل کی گئی ہے ، سول ججز کی آسامیوں کے لئے تحریری امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کے انٹرویوز کا آغاز 24 جولائی کو ہو گا۔
انٹرویوز

مزید :

صفحہ آخر -