پنجاب حکومت کا عیدکے موقع پر 17 تا21 جولائی تک تعطیلات کا اعلان

پنجاب حکومت کا عیدکے موقع پر 17 تا21 جولائی تک تعطیلات کا اعلان

  

لاہور(پ ر)پنجاب حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 17 تا21 جولائی (جمعہ ،ہفتہ، اتوار،پیر اور منگل) کو عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -