نادرا نے ڈپلی کیٹ شناختی کارڈ کی فیس میں پانچ گنا اضافہ کر دیا

نادرا نے ڈپلی کیٹ شناختی کارڈ کی فیس میں پانچ گنا اضافہ کر دیا

  

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹ)شہریوں کو اب ڈپلی کیٹ شناختی کارڈ بنوانے کیلئے 200 کی بجائے 1000 روپے دینا ہوں گے ، ایف آئی آر کی شرط ختم کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق نادرا نے ڈپلی کیٹ شناختی کارڈ کی فیس بڑھا دی ، اب 200 کے بجائے 1000 روپے جمع کرانا ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق نادرا نے ڈپلی کیٹ شناختی کارڈ کی فیس پانچ گنا بڑھا دی ہے۔ ڈپلی کیٹ شناختی کارڈی کی فیس 200 روپے سے بڑھا کر 1000 روپے کر دی گئی ہے ، ڈپلی کیٹ شناختی کارڈ کے لیے ایف آئی آر کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -