پاکستان نے بھارت کیساتھ بین الاقوامی سرحد پر نصب متعدد خفیہ کیمرے ہٹا دئیے

پاکستان نے بھارت کیساتھ بین الاقوامی سرحد پر نصب متعدد خفیہ کیمرے ہٹا دئیے

  

اسلام آباد/نئی دہلی(اے این این) پاکستان نے بھارت کے ساتھ بین الاقوامی سرحد پر نصب متعدد خفیہ کیمرے ہٹا دئیے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بی ایس ایف کی جانب سے اعتراضات کیے جانے کے بعد پاکستان نے راجستھان سے ملحقہ انٹرنیشنل بارڈر کے ساتھ متعدد مقامات سے خفیہ کیمرے ہٹا لئے ہیں۔ ڈی آئی جی بی ایس ایف برمر پی گوتھم نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے تقریباً دس کیمرے ہٹائے گئے ہیں جو 15 سے 20فٹ بلندی پر نصب تھے

مزید :

صفحہ اول -