ریحام بھابھی’’سپن ماسٹر‘‘ نکلیں، ’’دوسرا ‘‘ کرنے کی بھی ماہرہیں،پرویزرشید

ریحام بھابھی’’سپن ماسٹر‘‘ نکلیں، ’’دوسرا ‘‘ کرنے کی بھی ...

  

اسلام آباد(اے این این) وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشیدنے کہاہے کہ ریحام بھابھی’’سپن ماسٹر‘‘ نکلیں، ’’دوسرا ‘‘ کرنے کی بھی ماہر دکھائی دیتی ہیں۔ ریحام خان کی ڈگری کے تنازعے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہاکہ عمران بھائی ہمارے فاسٹ باؤلر ہیں اور ریحام بھابھی’’اسپین ماسٹر‘‘ نکلی ہیں، ریحام بھابھی اسپن باؤلنگ میں گگلی بھی کرتی ہیں اور اس کے ساتھ ’’دوسرا ‘‘ کرنے کی بھی ماہر دکھائی دیتی ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -