پنجاب پولیس کے ترقی پانیوالے 52 انسپکٹرز کے نام اور اضلاع

پنجاب پولیس کے ترقی پانیوالے 52 انسپکٹرز کے نام اور اضلاع

  

لا ہور (وقائع نگا ر خصو صی )پنجاب پولیس کے ترقی پانے والے52 انسپکٹرز کے نام اور اضلاع، پنجاب پولیس کے 52سب انسپکٹرز کو محکمانہ پروموشن بورڈ کے اجلاس کے بعد اے سی آرز اور محکمانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد جن سب انسپکٹر ز کو انسپکٹررز بنایا گیا ہے ان میں ایس ایچ او تھانہ جوہر ٹاؤن رمضان ڈوگر،زاہد نواز رندھاوا،نذر انیس،اختر حسین،نذر حسین،ایس ایچ او تھانہ شیر اکوٹ حسن رضا،انتخاب شاہ،خادم حسین،شبیر احمد،خورشید عالم،عطا محمد،غلام رسول،نوشیر اسلم اور ایس ایچ او تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ فاروق اصغر اعوان کا تعلق لاہور سے ہے جبکہ سپیشل برانچ،بہاولپور،ڈی جی خان،پنجاب ہائی وے پٹرول،ملتان ،موٹر وے پولیس،پنجاب کانسٹیبلری،شیخوپورہ،پی ٹی ایس سرگودھا،فیصل آباد،گوجرانوالہ،سرگودھا اور سی ٹی ڈی سے ہے۔باقی اضلاع سے تعلق رکھنے والوں میں محمد آصف،عبدالغفار،عاشق حسین،انس خلیق،ساجد مسعود،محمد حسین،محمد ظفر،محمد علی،شہباز احمد،ثقلین شاہ،منظور حسین،محسن منیر،محمد طارق،محمد شبیر،ندیم قیصر،قیصر الہٰی،عارف جاوید،محمداقبال،غلام محی الدین،محمداحسان اللہ،نیاز علی،ندیم اسلم،کوثر حسین،محمدرمضان،غلام یاسین،اعجاز احمد،محمد اقبال،زاہد خان،محمد پرویز اسلم،محمد اکرم،ناصر محمود،محمد طفیل،افضل حمید،مرزا داؤد بیگ،محمد ایاز،محمد ریاض،محمد سلیم اور شہزاد انور شامل ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -