حج آرگنائزر کو سکیم کی 5فیصد پرفارمنس گارنٹی بنانے میں سخت مشکلات کا سامنا

حج آرگنائزر کو سکیم کی 5فیصد پرفارمنس گارنٹی بنانے میں سخت مشکلات کا سامنا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم،حج آرگنائزر کو حج سکیم کی 5فیصد پرفارمنس گارنٹی بنانے میں سخت مشکلات کا سامنا،حج آرگنائزر نے حج فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 17جولائی سے بڑھا کر 24جولائی کرنے کا مطالبہ کر دیا ،حج آرگنائزر کا کہنا ہے انشورنس کمپنیاں اور بنک عید سے پہلے بنک گارنٹی دینے کے لیے تیار نہیں ہیں 17جولائی کو گورنمنٹ نے آفیشل چھٹی کا اعلان کر دیا ہے وزا ت مذہبی امور فوری تاریخ میں توسیع کرے ۔

مزید :

صفحہ آخر -