فیروزوالہ،اوباش نوجوان کیخلاف بداخلاقی پر مقدمہ درج

فیروزوالہ،اوباش نوجوان کیخلاف بداخلاقی پر مقدمہ درج

  

فیروزوالہ( نمائندہ پاکستان) رچنا ٹاؤن میں اوباش نوجوان بلال اسلم مسلح ہوکر اپنے ہمسائے یسین کے گھر داخل ہوا اور اس کی جواں سالہ بیٹی کو زبردستی بد اخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ پروین اختر کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف بداخلاقی کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

علاقائی -