عید الفطر پر لاہور ریجن کی تمام جیلوں کے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

عید الفطر پر لاہور ریجن کی تمام جیلوں کے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

  

لاہور(کرائم سیل) آ ئی جیل خا نہ جات میاں فاروق نذیر کے حکم پر ڈی آ ئی جی جیل خا نہ جات لاہور ریجن ملک مبشر احمد خان نے عید الفطر کے موقع پر لاہور ریجن کی تمام جیلوں کے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں۔ جیل کی سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایات جاری کیں۔انہوں نے کہاکہ تمام آفیسر عیدالفطر کی نماز اپنی اپنی جیلوں میں اسیران کے ساتھ ادا کریں ۔ دو سری جا نب ڈی آ ئی جی خود اچانک چھاپے مار کر جیلوں پر عید کی سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کوچیک کریں گے۔

چھٹیاں منسوخ

مزید :

علاقائی -