ڈی پی او شیخوپورہ کے احکامات پر معطل ایس ایچ او کی دوبارہ تعیناتی

ڈی پی او شیخوپورہ کے احکامات پر معطل ایس ایچ او کی دوبارہ تعیناتی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیروزوالہ( نمائندہ پاکستان) ڈی۔پی۔ او شیخوپورہ کے احکامات پر معطل ہونے والا ایس۔ایچ۔او فیکٹری ایریا رفیع اﷲ خان آٹھ گھنٹے بعد دوبارہ اسی تھانہ میں تعینات ہوگیا۔ جبکہ اس کے قبل بھی مذکورہ انسپکٹر کو دو بار تبدیل کیا جاچکا ہے۔ مگر اس کے باوجود وہ تبادلہ منسوخ کروانے میں کامیاب رہا۔ جبکہ تھانہ فیکٹری ایریا میں تعینات ہونے والا انسپکٹر محمد اعظم کو تبدیل کر کے تھانہ فیروزوالہ کا انچارج مقرر کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -