مانگا منڈی سسرالیوں کے ہاتھوں جھلسنے والی خاتون کی حالت نازک

مانگا منڈی سسرالیوں کے ہاتھوں جھلسنے والی خاتون کی حالت نازک
مانگا منڈی سسرالیوں کے ہاتھوں جھلسنے والی خاتون کی حالت نازک

  

 لا ہور (کرا ئم سیل ) ما نگا منڈ ی کے علاقہ میں سسرا لیو ں کے ہاتھوں پٹرول سے جھلس کر زخمی ہو نے وا لی خا تو ن کی حا لت نا زک ۔ پو لیس تا حا ل مقد مہ در ج کر سکی نہ ہی ملز ما ن کو پکڑ سکی بلکہ وقوعہ اپنی حدود میں ہو نے کی تصد یق کر تی ر ہی ۔تفصیلا ت کے مطا بق ما نگا منڈ ی کے رہا ئشی محمد افضل کی دو ما ہ قبل عشر ت نا می خا تو ن سے شا د ی ہو ئی تھی ۔متا ثر ہ خا ندا ن کے مطا بق 25سا لہ عشر ت کو 5روز قبل اس کی سا س ، نند اور شو ہر نے گھر یلو ناچا قی پر پٹرو ل چھڑ ک کر آ گ لگا دی اور موقع سے فرا ر ہو گئے تھے، چیخ وپکا ر کی آوا ز سن کر عشرت کو محلہ دا رو ں نے طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل میں لے جایاگیا جہا ں ڈاکٹرو ں نے میو ہسپتا ل میں منتقل کر نے کی ہدا یت کی جس پر عشرت کو فوری طورپر میو ہسپتا ل میں منتقل کیا گیا جہا ں عشرت کی حا لت تشویشنا ک بتا ئی جا تی ہے ۔ ڈا کٹرو ں کے مطا بق عشر ت کے جسم کا 70 فیصد حصہ جھلس چکا ہے ۔ اس حوالے سے ایس ایچ او ما نگا منڈی عطا اللہ سے را بطہ کیا گیا تو ان کاکہناتھاکہ ان کی حدود نہیں بنتی جبکہ ور ثا کا کہنا ہے کہ ما نگا منڈ ی پولیس کو اطلا ع دی گئی تھی لیکن کو ئی کا رروا ئی نہیں ہو ئی ہے ۔

مزید :

علاقائی -