نجی ائیر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا‘تمام مسافر محفوظ رہے

نجی ائیر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا‘تمام مسافر محفوظ رہے
نجی ائیر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا‘تمام مسافر محفوظ رہے

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد سے کوئٹہ آنے والی نجی ائیر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ائیر لائن کا طیارہ اسلام آباد سے کوئٹہ کیلئے آرہا تھا کہ دوران لینڈنگ اس کا ٹائر پھٹ گیا پائلٹ نے طیارے کو باحفاظت اتار لیا۔حادثے میں تمام طیارے محفوط رہے ۔سول ایوی ایشن کے مطابق ٹائر پھٹنے سے کوئی نقصان نہیں ہوا ۔جہاز میں 147 مسافر سوار تھے ۔طیارے کو بحفاظت اتار لیا گیا۔

مزید :

کوئٹہ -اہم خبریں -