کے الیکٹرک نے معاہدے کی خلاف ورزی کی‘عید کے بعد نوٹس جاری کیا جائیگا‘چیئرمین نیپرا

کے الیکٹرک نے معاہدے کی خلاف ورزی کی‘عید کے بعد نوٹس جاری کیا ...
کے الیکٹرک نے معاہدے کی خلاف ورزی کی‘عید کے بعد نوٹس جاری کیا جائیگا‘چیئرمین نیپرا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے کے الیکٹرک کیخلاف تحقیقات مکمل کر لی ہیں ۔چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی نے کہا ہے تحقیقات میں کے الیکٹرک کی جانب سے لائسنس کی خلاف ورزی کی گئی اور فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ وزیراعظم کو بھجوا دی گئی ہے انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک کو ڈسٹری بیوشن ‘ٹرانسمیشن لائن میں بہتری لانے کا پابند کیا جائےگاانہوں کے کہا کہ عید کے بعد کے الیکٹرک کو نوٹس بھجوایا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کو 10 کروڑ جرمانہ کیا جا سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک کیخلاف جو بھی کارروائی کی جائیگی ملکی مفاد میں ہو گی۔

مزید :

اسلام آباد -