سعودی عرب میں ڈرون کے ذریعے قیدیوں کو منشیات فراہم کرنیوالا گروپ پکڑا گیا

سعودی عرب میں ڈرون کے ذریعے قیدیوں کو منشیات فراہم کرنیوالا گروپ پکڑا گیا
سعودی عرب میں ڈرون کے ذریعے قیدیوں کو منشیات فراہم کرنیوالا گروپ پکڑا گیا

  

جدہ (اے پی پی) سعودی عرب کی پولیس نے بریمن نامی جیل کے قیدیوں کو ڈرون کی مدد سے منشیات فراہم کرنے والے گروہ کا پتہ چلا لیا۔ ماسٹر مائنڈ سعودی شہری، اس کے دو بھائیوں اور 4 دیگر ساتھیوں کو گرفتار کرلیا ہے اور ان کے خلاف منشیات کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے۔

مزید :

بین الاقوامی -