داعش کے جنگجو زیادتی کرتے، اذیتیں دی گئیں ، 3یزیدی خواتین کی دلدوز داستان

داعش کے جنگجو زیادتی کرتے، اذیتیں دی گئیں ، 3یزیدی خواتین کی دلدوز داستان
داعش کے جنگجو زیادتی کرتے، اذیتیں دی گئیں ، 3یزیدی خواتین کی دلدوز داستان

  

لندن (ویب ڈیسک) تین یزیدی خواتین خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی تنظیم کی غلامی سے بھاگ کر لندن پہنچی ہیں جہاں انہوں نے دولتِ اسلامیہ کے حوالے سے خوفناک انکشافات کئے ہیں۔یہ تینوں لڑکیاں خوفزدہ ہیں۔ انہوں نے کیمرے پر اپنے شناخت ظاہر اس لئے نہیں کی کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ اب بھی ان کے عزیز و اقارب شدت پسندوں کی تحویل میں ہیں۔انہوں نے جنگجوﺅں نے انکے ساتھ زیادتیاں کیں اور اذیتیں دی گئیں۔ انہیں خدشہ ہے کہ اگر ان کی شناخت سامنے آئی تو شدت پسند ان کے رشتے داروں پر مظالم بڑھا دیں گے۔ان لڑکیوں کا کہنا تھا کہ داعش کے جنگجو ایک دوسرے کے ساتھ لڑکیو ں کی خرید و فروخت اور تحائف کے طور پر تبادلہ بھی کرتے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -