ریحام سکینڈل کوئین ہے، عابد شیر علی

ریحام سکینڈل کوئین ہے، عابد شیر علی
ریحام سکینڈل کوئین ہے، عابد شیر علی

  

لاہور (آن لائن) وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔ ریحام خان سکینڈل کوئین ہیں، سکینڈل پرنس کو سکینڈل کوئین ملی ہے۔ ریحام خان کی ڈگری کی تحقیقات کی جائیں۔

مزید :

لاہور -