ساحر لودھی کی فلم ”موسم“ برسات کی نظر ہوگئی

ساحر لودھی کی فلم ”موسم“ برسات کی نظر ہوگئی
ساحر لودھی کی فلم ”موسم“ برسات کی نظر ہوگئی

  

لاہور (ویب ڈیسک) اداکار ساحر لودھی کی فلم ”موسم“ برسات کی نظر ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار ساحر لودھی نے ایک سال قبل ”موسم“ کے نام سے اپنی ذاتی فلم بنانے کا فیصلہ کیا تھا جس کی ابتدائی شوٹنگ کے بعد باقی شوٹنگ کا سلسلہ پچھلے ماہ شروع ہونا تھا مگر رمضان المبارک اور برسات کا موسم شروع ہونے کے باعث فلم کی آﺅٹ ڈور شوٹنگ کا سلسلہ ملتوی کردیا گیا ہے۔

مزید :

تفریح -