ریحام رکن پارلیمنٹ نہیں، ڈگری کا مسئلہ کیوں اٹھایا جارہا ہے؟ آصفہ

ریحام رکن پارلیمنٹ نہیں، ڈگری کا مسئلہ کیوں اٹھایا جارہا ہے؟ آصفہ
ریحام رکن پارلیمنٹ نہیں، ڈگری کا مسئلہ کیوں اٹھایا جارہا ہے؟ آصفہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ زرداری نے کہا ہے تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی اہلیہ ریحام خان پارلیمنٹ کی ممبر نہیں ہیں۔ ان کی ڈگری کا مسئلہ کیوں اٹھایا جارہا ہے جبکہ پاکستان میں صحت، لوڈشیڈنگ جیسے مسائل موجود ہیں۔ ان حقیقی مسائل کو نظر انداز کیوں کیا جارہا ہے۔