ایم کیو ایم کی جانب سے خواجہ آصف کیخلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع

ایم کیو ایم کی جانب سے خواجہ آصف کیخلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع
ایم کیو ایم کی جانب سے خواجہ آصف کیخلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم نے خواجہ آصف کیخلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرا دی۔تفصیلات کے مطابق مذمتی قراردادخواجہ آصف کے پاک فوج کےخلاف بیان دینے پر جمع کرائی گئی ہے ۔ادھر ایم کیو ایم نے سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے بھی درخواست جمع کرا دی۔درخواست سندھ اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی ۔

مزید :

کراچی -