امریکا ایران معاہدہ بڑی پیشرفت ہے‘جنگ کا خطرہ ٹل گیا‘شاہ محمود قریشی

امریکا ایران معاہدہ بڑی پیشرفت ہے‘جنگ کا خطرہ ٹل گیا‘شاہ محمود قریشی
امریکا ایران معاہدہ بڑی پیشرفت ہے‘جنگ کا خطرہ ٹل گیا‘شاہ محمود قریشی

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے ایران کیساتھ پی 5 کا معاہدہ بڑی پیشرفت ہے ۔انہوں نے کہا پی 5 معاہدے سے ایران کے خلاف ملٹری ایکشن کا خطرہ ٹل گیااور پاکستان میں توانائی بحران خاتمے کے امکانات بڑھ گئے انہوں نے کہا پاک انڈیا مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی حکومت پہلے را کا مسئلہ پہلے اقوام متحدہ میں اٹھانا چاہتی تھی لیکن اب ایسا نہیں ہے ۔ایم کیو ایم کے حوالے سے انہوں نے کہا الطاف حسین کے رویے سے عوام میں اضطراب ہے ایم کیو ایم پر پابندی نہیں لگنی چاہئے۔

مزید :

ملتان -