پشاور‘کرنٹ لگنے سے ایک کروڑ مالیت کا مار خور ہلاک

پشاور‘کرنٹ لگنے سے ایک کروڑ مالیت کا مار خور ہلاک
پشاور‘کرنٹ لگنے سے ایک کروڑ مالیت کا مار خور ہلاک

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں کرنٹ لگنے سے قیمتی مارخور ہلاک ہو گیا۔تفصیلات کےمطابق واقعہ چترال کے علاقے لٹکوہ میں میں پیش آیا۔بتایا جاتا ہے 9 سالہ مار خور کے سینگوں کی لمبائی43 انچ تھی اور مارخور کی قیمت ایک کروڑ روپے 10 لاکھ روپے تھی ۔وائلڈ لائف نے مردہ مار خور کو تحویل میں لے لیاجبکہ مقامی لوگوں نے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔

مزید :

پشاور -