شاہدرہ ٹاﺅن میں نوجوان نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کر لی

شاہدرہ ٹاﺅن میں نوجوان نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کر لی
شاہدرہ ٹاﺅن میں نوجوان نے لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کر لی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاﺅن میں نوجوان نے لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کر لی ۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ شاہدرہ ٹاﺅن میں گھر سے دو افراد کی لاشیں برآمدکی گئی ہیں،ملنے والی لاشیں گلناز نامی خاتون اور نوجوان فاروق کی ہیں ۔ مزید کہا کہ فاروق ساہیوال کا رہائشی ہے جو لڑکی سے ملنے لاہور آیا تھا ۔نوجوان نے لڑکی کو فائرنگ سے قتل کر کے خود کشی کر لی ،لاشیں پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال بھجوا دی ہیں۔

مزید :

لاہور -