کل عید کاچاند نظر آنے کے قوی الامکان ہیں:محکمہ موسمیات

کل عید کاچاند نظر آنے کے قوی الامکان ہیں:محکمہ موسمیات
کل عید کاچاند نظر آنے کے قوی الامکان ہیں:محکمہ موسمیات

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کل عید کاچاند نظر آنے کے قوی الامکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ کل مطلع صاف یا جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جس کے باعث چاند نظر آنے کے قوی الامکان ہیں ،اگر کل شوال کا چاند نظر آجاتاہے تو رمضان المبارک کے 29روزے ہوں گے اور ہفتہ کے روز عید ہو گی۔

مزید :

ماحولیات -