سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے 27 سالہ نوجوان جاں بحق

سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے 27 سالہ نوجوان جاں بحق
سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے 27 سالہ نوجوان جاں بحق

  

نارووال(نمائندہ پاکستان)نارووال کی تحصیل ظفروال میں27سالہ شہزاد سو ئمنگ پول میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔بتایا گیا ہے تحصیل ظفروال کے نواحی گاﺅں امرال کا رہائشی 27سالہ شہزاد اپنے دوستوں کے ہمراہ شدیدگرمی کی وجہ سے موضع سالووال سوئمنگ پول میں چھلانگ لگائی توبعد میں پانی کی سطح پر نہ آیا۔سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے دوسرے لوگوں نے شہزاد کی تلاش شروع کی توشہزاد کی لاش کو باہر نکالا بتایا جاتا ہے کہ سوئمنگ پول کی گہرائی گیارہ فٹ ہے جبکہ عام سوئمنگ پول میں پانی کی گہرائی پانچ سے چھ فٹ ہوتی ہے ےاد رہے شہزاد کو تیراکی نہ آتی تھی سوئمنگ پول میں کوئی سیفٹی رنگ بھی نہ بنایا گیا ہے۔

مزید :

نارووال -