مسجد قاسم علی خان میں شوال کا چاند دیکھنے کےلئے اجلاس طلب

مسجد قاسم علی خان میں شوال کا چاند دیکھنے کےلئے اجلاس طلب
مسجد قاسم علی خان میں شوال کا چاند دیکھنے کےلئے اجلاس طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاورکی مسجد قاسم علی خان کے علما نے شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس طلب کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق شوال کا چاند دیکھنے سے متعلق اجلاس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کریں گے اورصوبہ بھر سے چاند کی رویت سے متعلق شہادتیں لی جائیں گی۔
واضح رہے کہ رمضان المبارک کاچاند دیکھنے کے لئے بھی مسجد قاسم علی خان کے علما کی جانب سے 17 جون کو اعلان کیا گیا تھا تاہم ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند 18 جولائی کو دیکھا گیا جس کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کیا تھا۔

مزید :

پشاور -