پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام‘3 دہشتگرد گرفتار

پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام‘3 دہشتگرد گرفتار
پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام‘3 دہشتگرد گرفتار

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)حساس اداروں نے پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناکر3 دہشتگرد گرفتار کر لئے۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے دہشتگردوں کو متنی اور سربند میں کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ملزموں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور ان کے قبضے سے اسلحہ ‘باردو اور دہشتگردی کا سامان برآمد ہوا اورملزموں کو تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا جہاں ان سے تفتیش جاری ہے۔

مزید :

پشاور -