خوشی دراصل کیا ہوتی ہے؟ فیس بک کے مالک نے ایسا جواب دیا کہ ہر کسی کے دل کو چھولیا

خوشی دراصل کیا ہوتی ہے؟ فیس بک کے مالک نے ایسا جواب دیا کہ ہر کسی کے دل کو ...
خوشی دراصل کیا ہوتی ہے؟ فیس بک کے مالک نے ایسا جواب دیا کہ ہر کسی کے دل کو چھولیا

  

سان فرانسسکو(نیوزڈیسک)ہم اکثر سوچتے ہیں کہ خوشی کی کیا تعریف کریں لیکن فیس بک کے مالک مارک زکربرگ نے خوشی کے بارے میں سوال پر ایسا جواب دیا جس نے سب کے دلوں کو چھولیا۔

مزید پڑھیں:دنیا میں خوشی بڑھ رہی ہے ، 65 ممالک کے 70 فیصد لوگ زندگی سے مطمئن ہیں:سروے

فیس بک پر سوال وجواب کے ایک فورم میں ان کا کہنا تھا کہ ’میرے لئے خوشی دوسروں کی مدد کرنا ۔کئی لوگ خوشی کو مزے کے ساتھ جوڑ دیتے ہیں اور میرا خیال ہے کہ یہ ممکن نہیں کہ ہر روز مزہ لیا جائے۔میں جیسے جیسے بڑا ہوا،میرے قریبی رشتے داروں جیسے میری بیوی،والدین اور دوستوں کی جانب سے میری بہت زیادہ حوصلہ افزائی کی گئی۔کوئی بھی چیز کوئی خود نہیں بناتا اور پیار کے رشتوں کی قدر ضروری ہے۔‘

مزید :

ڈیلی بائیٹس -