دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی غیر ملکی خاتون سے انتہائی شرمناک حرکت، شاپنگ مال میں چھوڑنے کی بجائے۔۔۔

دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی غیر ملکی خاتون سے انتہائی شرمناک حرکت، ...
دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی غیر ملکی خاتون سے انتہائی شرمناک حرکت، شاپنگ مال میں چھوڑنے کی بجائے۔۔۔

  

دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی میں ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور پر فلپائنی دوشیزہ کی طرف سے انتہائی شرمناک الزامات لگادئیے گئے ہیں۔

فلپائنی دوشیزہ، جو کہ سیکرٹری کے طور پر کام کرتی ہیں، کا کہنا ہے کہ ڈرائیور نے انہیں اغوا کیا اور شاپنگ سنٹر پہنچانے کی بجائے ایک ویران جگہ لے جاکر عصمت دری کردی، جبکہ بیگ بھی چرالیا، جس میں موبائل فون اور 500 درہم کی رقم بھی تھی۔ دبئی پولیس نے پاکستانی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔ مقامی اخبارات کے مطابق دبئی کے پراسیکیوٹر نے ڈرائیور سے پوچھ گچھ کی جس کے بعد اسے اغواء اور ریپ کے الزامات کے تحت کرمنل کورٹ کے پاس بھیج دیا گیا۔

مزید پڑھیںامیر دبئی کا لندن میں 114 لگژری گاڑیوں، عملے کیلئے شاندار عمارت تعمیر کرنے کا فیصلہ

مزید :

ڈیلی بائیٹس -