منی لانڈرنگ : امارات کے شہزادے نے قطر میں سیاسی پناہ لے لی

منی لانڈرنگ : امارات کے شہزادے نے قطر میں سیاسی پناہ لے لی
منی لانڈرنگ : امارات کے شہزادے نے قطر میں سیاسی پناہ لے لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (اے ایف پی ) متحدہ عرب امارات کے شہزادے شیخ راشد بن حماد الرشرقی نے قطر میں سیاسی پناہ حاصل کرلی۔

شیخ راشد بن حماد الرشرقی امیر فجیرہ کے دوسرے بیٹے ہیں ، رپورٹس کے مطابق وہ 16مئی کو دوحہ پہنچے۔ نیو یارک ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ راشد بن حماد الرشرقی نے یو اے ای کے حکمرانوں پر بلیک میلنگ اور منی لانڈرنگ کے الزامات لگائے ، تاہم کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔

مزید :

عرب دنیا -