برف پگھلنے سے پانی کا ذخیرہ 8سے 15 لاکھ ایکڑفٹ تک پہنچ گیا:ارسا

برف پگھلنے سے پانی کا ذخیرہ 8سے 15 لاکھ ایکڑفٹ تک پہنچ گیا:ارسا
برف پگھلنے سے پانی کا ذخیرہ 8سے 15 لاکھ ایکڑفٹ تک پہنچ گیا:ارسا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ارسا نے کہا ہے کہ برف پگھلنے سے پانی کے ذخیرے میں اضافہ ہوا ہے اوربہتری آئی ہے جس سے پانی کا ذخیرہ 8سے 15 لاکھ ایکڑفٹ تک پہنچ گیا۔
ارسا کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے اور ایک ہی روزمیں پانی کی سطح 7 فٹ بڑھ گئی جس کے بعد تربیلاڈیم میں پانی کی سطح 1420 فٹ تک پہنچ گئی۔ارسا کا مزید کہنا تھا کہ 4 روزمیں تربیلاڈیم میں پانی کی سطح 32 فٹ بڑھ گئی اور برف پگھلنے سے پانی کے ذخیرے میں مزید اضافہ جاری ہے ۔