میاں صاحب کشکول توڑنے نکلے تھے،معیشت ہی توڑڈالی،اسد عمر

میاں صاحب کشکول توڑنے نکلے تھے،معیشت ہی توڑڈالی،اسد عمر
میاں صاحب کشکول توڑنے نکلے تھے،معیشت ہی توڑڈالی،اسد عمر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی پر باعث تشویش ہے، میاں صاحب کشکول توڑنے نکلے تھے،معیشت ہی توڑڈالی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسد عمر نے کہا ہے کہ ڈالرکی قدرمیں اضافے کی وجہ زرمبادلہ کے ذخائرمیں خطرناک کمی ہے،زرمبادلہ کے ذخائرصرف 6 ہفتے کی درآمدات کے برابرہیں۔
پی ٹی آئی رہنما کا کہناتھا کہ میاں صاحب کشکول توڑنے نکلے تھے،معیشت ہی توڑڈالی۔