A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

تحریک انصاف آج میانوالی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف آج میانوالی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

Jul 16, 2018 | 13:00:PM

میانوالی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف آج میانوالی میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ،کپتان اپنے ہوم گراﺅنڈ پر کارکنوں کا لہوگرمائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین آج میانوالی کا دورہ کریں گے، عمران خان پپلاں اور کمر مشانی میں خطاب کریں گے جبکہ میونسپل کمیٹی گراو¿نڈ میں جلسہ کی تیاریاں جاری ہیں۔

پنڈال کو پارٹی پرچموں اور بینرز سے سجا دیا گیا جبکہ پارٹی قائد کے قدآورپورٹریٹ بھی آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔

مزیدخبریں