کموڈورعدنان خالق کو ریئرایڈمرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی،ترجمان پاک بحریہ

کموڈورعدنان خالق کو ریئرایڈمرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی،ترجمان پاک بحریہ
 کموڈورعدنان خالق کو ریئرایڈمرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی،ترجمان پاک بحریہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک بحریہ کے کموڈورعدنان خالق کو ریئرایڈمرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی ۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئرایڈمرل عدنان خالق نے1985میں میرین انجینیرنگ برانچ میں کمیشن حاصل کیااور وہ مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف عہدوں پرفائز رہ چکے ہیں اور ریئرایڈمرل عدنان خالق پاکستان نیوی وارکالج لاہور،نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آبادکے گریجویٹ ہیں۔ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے کموڈورعدنان خالق کو ریئرایڈمرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی اور ریئرایڈمرل عدنان خالق کوستارہ امتیاز(ملٹری)،ستارہ بسالت سے بھی نوازا گیا۔