ڈالرمہنگا ہوتے ہی ،سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ ہو گیا کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

ڈالرمہنگا ہوتے ہی ،سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ ہو گیا کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ ...
ڈالرمہنگا ہوتے ہی ،سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ ہو گیا کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈالر مہنگا ہوتے ہی سونے کی قیمت میں نمایا اضافہ ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونا 850روپے مہنگا ہو گیا ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کا کہنا ہے کہ گولڈ ڈیلر کا کہنا ہے عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2ڈالر اضافہ ہو ا ہے جس کے بعد مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 850روپے اضافے کے بعد 59ہزار 650روپے کا ہو گیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 729روپے اضافہ ہواجس کے بعد اس کی قیمت 51ہزار195روپے ہو گئی ہے ۔
واضح رہے کہ آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر127روپے 50پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ۔

مزید :

بزنس -