کاہنہ ، جائیداد کا تنازع،دیور نے بھابھی کو گولی مار کر زخمی کر دیا

کاہنہ ، جائیداد کا تنازع،دیور نے بھابھی کو گولی مار کر زخمی کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر ) کاہنہ میں جائیداد کے تنازع پر دیور نے بھابھی کو گولی مار کر زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا زخمی خاتون کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھوپ سڑی کے رہائشی سلیم کا اپنی بھابھی سے جائیداد کا تنازع چل رہا تھا سلیم کی اپنی بھابھی شہناز کے ساتھ تلخ کلامی ہو گئی جس پر طیش میں آکر اس پر فائرنگ کر دی۔

اسے شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے زخمی خاتون کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر کے قانونی کاروائی کاآغاز کر دیا

مزید :

علاقائی -