پشتخرہ قتل کیس میں ملوث ملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری

پشتخرہ قتل کیس میں ملوث ملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری

  

پشاور(نیوزرپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج پشاورطیب علی نے پشتخرہ قتل کیس میں ملوث ملزم کوضمانت پررہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ملزم کی جانب سے اسفندیارخان ایڈوکیٹ نے درخواست کی پیروی کی استغاثہ کے مطابق ملزم مظہرعلی پرالزام ہے کہ اس نے 30 جنوری2020ء کوفائرنگ کرکے صفدر خلیل کوقتل کر دیا تھا فریقین میں جائیداد کاتنازعہ بتایاجاتاہے ملزم کی گرفتاری پراس نے ضمانت پررہائی کی درخواست دائرکی اورعدالت نے دلائل مکمل ہونے پرملزم کی درخواست ضمانت منظورکرلی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -