شاہجہان نورنگ انتقال کرگئے

شاہجہان نورنگ انتقال کرگئے

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)شیرنواز وزیر کا بھائی اورکبڈی کھلاڑی شاہ فیصل وزیر کے چچا محمد نواز وزیر سکنہ کوٹکہ شاہجہان نورنگ انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز ڈھیری قبرستان نورنگ میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -